” میں عدت اور مدت کسی کو۔۔۔“عابد شیرعلی نے عمران خان پر انتہائی شرمناک حملہ کردیا، سوشل میڈیا پر آگ لگ گئی

” میں عدت اور مدت کسی کو۔۔۔“عابد شیرعلی نے عمران خان پر انتہائی شرمناک حملہ ...
” میں عدت اور مدت کسی کو۔۔۔“عابد شیرعلی نے عمران خان پر انتہائی شرمناک حملہ کردیا، سوشل میڈیا پر آگ لگ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تیسری شادی پر شروع ہونیوالا ہنگامہ تاحال ختم نہیں ہوسکا، کبھی شادی کی تفصیلات سامنے آتی ہیں تو کبھی عدت کی مدت پر سوال اٹھائے جاتے ہیں اور میڈیا ہاﺅسز یا صحافیوں کے بعد اب مخالف سیاستدانوں نے بھی اسی ہتھیار کو عمران خان کے خلاف استعمال کرنا شروع کردیا اور اب وزیرمملکت عابد شیرعلی نے بھی عمران خان پر طنز کے نشتر چلادیئے ۔
ٹوئٹر پر اپنی ایک ٹوئیٹ میں عابد شیرعلی نے لکھا کہ ”میں عدت اور مدت کسی کونہیں پوری کرنے دوں گا:عمران خان“۔


وزیرکی یہ ٹوئیٹ سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر آگ لگ گئی اور ساجد منور نے لکھا کہ ”شاباش چیتے، ان کو یہی زبان سمجھ آتی ہے ، کھینچ کر رکھو‘۔


معظمہ نے عابد شیرعلی کو خلائی کھوتہ قراردیتے ہوئے پوچھا کہ ’آپ نے کس کھوتاسکول سے پڑھا ہے‘۔


محمد زبیر نے تصویر شیئرکرتے ہوئے لکھا کہ ’یہ خلائی کھوتاہے“۔


مہر اوبڑو نے لکھا کہ ’کیابینڈ بجائی ہے‘


تحسین نے لکھا کہ ’مریم کے بارے میں مذاق نہیں“۔


گجربادشاہ نے لکھا کہ ’تیرے جیسا بے غیرت نہیں دیکھا، ذاتیات پر بات نہ کرو‘۔


بشریٰ خان نے لکھا کہ ”آج عورتوں کا عالمی دن ہے لیکن آپ نے اپنی بے غیرتی نہیں چھوڑی، کچھ شرم کریں ، آپ کے گھر میں بھی ماں ، بہن بیوی بھی ہوگی ‘۔


پی ٹی آئی شورکوٹ کے اکاﺅنٹ سے لکھا گیا کہ ’اپنی بہن کی عدت انگلیوں پر گن کر پوری کرلینا ، پھر بارات لے آئیں گے ‘۔

کچھ مزید جوابات یا تبصرے ایسے بھی تھے جنہیں یہاں آپ کیساتھ شیئرکرنے سے قاصر ہیں ۔

مزید :

سیاست -