J.کی جانب سے موسمِ بہار اور گرما کی کلیکشن برائے 2018کا آغاز

J.کی جانب سے موسمِ بہار اور گرما کی کلیکشن برائے 2018کا آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر)J.کی جانب سے سال ۸۱۰۲کے لئے موسمِ بہار اور گرما کی کلیکشن کا آغاز ڈالمین مال کلفٹن میں ہوا۔"رنگ ہم سے ہیں" نامی کلیکشن میں روایتی اسٹائل میں تازہ فیوژن کی خصوصیات ہیں اس کے ساتھ ساتھ جدید ترین باروک اور پھولوں کے ڈیزائن شامل ہیں۔J.کی کلیکشن "رنگ ہم سے ہیں "تھیم کے لحاظ سے یہ کلیکشن نئے اور تازہ ترین رنگوں پر مشتمل ہے جس میں سِلے ہوئے اور بغیر سِلے ہوئے کپڑے شامل ہیں۔vol 1ملک بھر کے تمام اسٹورزمیں دستیاب ہے۔اسکے ساتھ ساتھ یہ کلیکشن J.کی ویب سائٹ سے بھی خریدی جا سکتی ہے۔برانڈ کے بارے میں:۲۰۰۲ میں J.وہ پہلاپاکستانی فیشن برانڈ بن گیا جس نے اشتہارات کو بغیرکسی ماڈل کے پیش کیا ۔ ہم ایک برانڈ ہوتے ہوئے اس بات کا خیال رکھتے ہیں کہ ہر چیز کی شروعات گھر سے ہوتی ہے اور ہم اس برانڈ کو اس مقام پہ پہنچانا چاہتے ہیں جہاں یہ پاکستانی ثقافت سے ایک گہرا تعلق قائم کرسکے۔جیسا کہ اس برانڈنے بدلتی ہوئی صنعت کو J.کی کلیکشن جدت اور ثقافت کو ساتھ لے کر چلتی ہے فیشن کے اس رحجان نے ہررنگ اور نسل کی خواتین کو برابر کی ترجیح دی ہے۔عائشہ احمد،(GM Strategy J.) ،کہتی ہیں "اگر ہم قومی اور بین الاقوامی برانڈز پر نظرڈالیں"، جیساکہ،DKNY, Mango, Tommy Hilfiger, Nike and Burberry تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ تمام برانڈز مشرقی وسطیٰ کے گاہکوں کے لیے آگے بڑھ کے ضرور کچھ کرتے ہیں۔مثال کے طور پر ،حلیمہ ایڈن(Vogue Magazine)کے کور پر حجاب کے ساتھ آنے والی پہلی ماڈل بنیں اور یوں انہو ں نے تاریخ رقم کی۔اگر آپ مجھ سے پوچھیںJ. ایک رویے کے بارے میں ہے۔یہ رویہ کسی بھی مذہب، پسِ منظر یا عمر سے تعلق رکھنے والی عورت میں شامل ہے۔ جو اپنی نمائندگی کے لئے ایک موقف لینے کا انتخاب کرتی ہیں۔ہم J. کی موسم بہار ا ور گرما کی کلیکشن ۸۱۰۲کوآپ کے سامنے پیش کرتے ہوئے خوشی محسوس کر رہے ہیں۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر