گلفام خلیل ایڈوکیٹ وفات پاگئے

گلفام خلیل ایڈوکیٹ وفات پاگئے

پشاور(پ ر)گلفام خلیل ایڈوکیٹ وفات پاگئے ہے،مرحوم ڈاکٹر مجیب الرحمان ،ڈاکٹر ناصر خلیل ،ڈاکٹر نواز خلیل کے والد تھے ،انکم ٹیکس کے ہمایون خلیل کے چچا تھے ۔مرحوم کا رسم قل ہفتہ کے روز دانش آبادسٹریٹ c میں ادا کی جائی گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر