مردان ،کاٹلنگ پولیس کی کارروائی 3 اشتہار ی اور 2 منشیات فروش گرفتار

مردان ،کاٹلنگ پولیس کی کارروائی 3 اشتہار ی اور 2 منشیات فروش گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان(بیورورپورٹ )کا ٹلنگ پو لیس نے تین اشتہاری مجرموں اور دو منشیا ت فروشوں کو گر فتار کر کے اسلحہ اور منشیا ت برآمد کر لی ۔ایس پی آپر یشن مشتاق خان کی قیادت میں پو لیس نے سنگین نو عیت کے مقدمات میں مطلوب ملزمان کے ٹھکانوں پر چھا پے مارے اور قتل اقدام قتل سمیت دیگر مقدمات میں مطلو ب تین اشتہاریوں ،سات مشکوک افراد اور دومنشیا ت فروشوں کو گرفتار کر لیا اور ان کے قبضے سے ایک کلاشنکوف دو پستول پچیس لیٹر شراب اور تین کلو گر ام چرس برآمد کر دی