وزارت مذہبی امور کو 7 مارچ تک 1 لاکھ 99 ہزار 731 حجدرخواستیں موصول

وزارت مذہبی امور کو 7 مارچ تک 1 لاکھ 99 ہزار 731 حجدرخواستیں موصول

ملتان (سپیشل رپورٹر) وزارت مذہبی امور کو 7 مارچ تک 1 الکھ 99 ہزار 731 حج درخواستیں موصول ہو گئیں، نامزد بینک حج درخواستیں کل(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

9 مارچ تک وصول کریں گے۔ درخواست گزار اپنے کوائف ایس ایم ایس اور ویب سائٹ کے ذریعے چیک کر سکتے ہیں، وزارت مذہبی امور نے ہدایت کی ہے کہ مسلسل تین سال سے ناکام افراد درست کوائف کا اندراج یقینی بنائیں۔

حج درخواستیں

مزید : ملتان صفحہ آخر