نماز جمعہ میں قنوت نازلہ کی دعائیں تلاوت بعد نماز بھارتی جارحیت کی مذمت کی جائیگی ‘ مفتی عبدالقوی

نماز جمعہ میں قنوت نازلہ کی دعائیں تلاوت بعد نماز بھارتی جارحیت کی مذمت کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سپیشل رپورٹر) عالم دین مفتی عبدالقوی نے کہا ہے کہ جامع مسجد دارالعلوم عبیدیہ قدیر آباد میں آج نماز جمعہ کی دوسری رکعت میں(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

قنوت نازلہ کی دعائیں تلاوت کی جائیں گی جبکہ نماز جمعہ کے بعد بھارتی جارحیت کی مذمت کی جائے گی اور افواج پاکستان اور مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے لئے دعائیں کی جائیں گی۔