بہاولپور:وٹہ سٹہ کا شاخسانہ‘ شوہر نے بیوی کا سر تن سے جدا کردیا

بہاولپور:وٹہ سٹہ کا شاخسانہ‘ شوہر نے بیوی کا سر تن سے جدا کردیا

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) وٹہ سٹہ کاشاخسانہ خاوند نے تین بچوں کی ماں کی گردن تن سے جداکردی جاوید کالونی کے بلال کی وٹہ سٹہ میں محمدریاض کی بیٹی نسیم بی بی سے شادی ہوئی جس کے بطن سے بلال کے تین بچے بھی ہیں میاں بیوی میں اکثروٹہ سٹہ کاتنازعہ رہتاتھاتین روز قبل نسیم بی بی خاوند(بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

سے جھگڑکرمیکے چلی گئی بلال اپنی بیوی کومنانے کیلئے گیالیکن اس نے آنے سے انکارکردیاجس پربلال طیش میں آگیا اورتیزدھارآلے سے نسیم بی بی کی گردن کاٹ ڈالی پولیس صدر نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

وٹہ سٹہ

مزید : ملتان صفحہ آخر