شاہد خاقان عباسی بیرون ملک ہونے کی وجہ سے نیب میں پیش نہ ہو سکے
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) ایل این جی سکینڈل میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بیرون ملک ہونے کی وجہ سے پیش نہ ہو سکے، جمعرات کو شاہد خاقان عباسی نے نیب عدا لت میں پیش ہو نا تھا ، نجی ٹی وی کے مطا بق اس حوا لے سے شاہد خاقان عباسی نے نیب کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ بیرون ملک ہوں، آج پیش نہیں ہوسکتا، 17مارچ کے بعد کی تاریخ دے دیں۔
شاہد خاقان عباسی