ملت پارک پولیس کی کارروائی،8قماربازگرفتارکرلیے

ملت پارک پولیس کی کارروائی،8قماربازگرفتارکرلیے

لاہور (کر ائم رپورٹر )ملت پارک پولیس نے کارروائی کے دوران جوئے کے اڈے پر چھاپے کے دوران 8 قمار باز گرفتار کر کے داؤ پر لگی رقم اور دیگر سامان برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔ پولیس کے مطابق اطلاع پر جوئے کے اڈے پر ریڈ کر کے 08 قمار بازوں شہباز، عامر، علی، احمد، شہزاد، عدیل،مدثر اور عادل کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے 18 موبائل اور 35000 روپے نقدی اور دیگر آلات قبضے میں لیکرقمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیاہے۔

مزید : علاقائی