بادامی باغ ،35 سالہ شخص پرسرار طور پر ہلاک،نعش پوسٹمارٹم کیلئے منتقل

بادامی باغ ،35 سالہ شخص پرسرار طور پر ہلاک،نعش پوسٹمارٹم کیلئے منتقل

لاہور (کر ائم رپورٹر )بادامی باغ کے علاقے سے 35 سالہ شخص پرسرار طور پر ہلاک ہو گیا ،پولیس نے لاش قبضے میں لے کر مردہ خانے منتقل کردی ہے پولیس کے مطابق داتا نگر کے قریب 35 سالہ شخص فٹ پاتھ پر مردہ حالت میں پڑا دیکھ کر مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع دی ۔

متوفی کی شناخت نہیں ہو سکی تاہم اسکی موت کے حقائق پوسٹمارٹم رپورٹ کے بعد سامنے آئینگے۔

مزید : علاقائی