مون لائٹ سکول سسٹم کی تقریب تقسیم انعامات، صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال مہمان خصوصی تھے

مون لائٹ سکول سسٹم کی تقریب تقسیم انعامات، صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال ...

لاہور( پ ر) مون لائٹ سکول سسٹم کی 42 ویں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب ہوئی ۔ مہمانان خصوصی میں میاں اسلم اقبال صوبائی وزیر صنعت وتجارت، حافظ ممتاز احمد صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و نارکورٹکس، سی او ایجوکیشن لاہور نسیم احمد زاہد، چودھری محمد الیاس گجر، صدر پریس کلب ارشد انصاری تھے تقریب میں بچوں نے موجودہ سیاسی صورتحال اور افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے خاکے اور ملی نغموں پر پرفارم کیا۔ اور شرکاء سے داد وصول کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1