محکمہ تعلیم کے سی ای اوز کو داخلہ مہم بھرپور انداز میں چلانے کی ہدایت

محکمہ تعلیم کے سی ای اوز کو داخلہ مہم بھرپور انداز میں چلانے کی ہدایت

لاہور(سٹی رپورٹر) ڈی سی لاہور صالحہ سعید نے لاہور میں داخلہ مہم کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔انہوں نے کہا کہ سی ای او ایجوکیشن تمام سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم بھر پور انداز میں چلائیں اوراسسٹنٹ کمشنرز اور ڈی ایم او لاہور داخلہ مہم کی مانیٹرنگ کریں گے۔ ڈی سی لاہور نے کہا کہ داخلہ مہم کا باقاعدہ آغاز چند روز میں کیا جائے گااوروالدین اپنے بچوں کو سکول میں داخل کروائیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1