مشعل سکول کی سالانہ تقریب، پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم

مشعل سکول کی سالانہ تقریب، پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)تعلیم کو فروغ دیے بغیر کوئی معاشرہ آگے نہیں بڑھ سکتا،مستقبل کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے جدید تعلیم پر بھرپور توجہ دینی ہو گی ان خیالات کا سکائی لائن کیڈٹ سکول کے چیئرمین میجر اعجاز شاہ نے مشعل ہائی سکو بیگم کوٹ کی تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ مشعل سکول جیسے ادارے فروغ تعلیم میں اہم کردا اد ا کر رہے ہیںیہاں دنیاوی کے ساتھ دینی تعلیم پر بھی بھرپور توجہ دی جاتی ہے،پرنسپل نصراللہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشعل سکول میں بچوں کی کردار سازی پر پوری توجہ دی جاتی ہے۔

یہاں نصابی کے ساتھ ہم نصابی سرگرمیوں کو بھی فروغ دیا جاتا ہے ۔تقریب میں بچوں کے والدین نے بھی بھرپور تعداد میں شرکت کی