ساندہ کے علاقہ میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا

ساندہ کے علاقہ میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا

لاہو(کرائم رپورٹر) رات گئے ساندہ کے علاقہ میں شوہر نے فائرنگ کر کے اپنی جواں سالہ بیوی کو قتل کر دیا، اور فرار ہو گیا ہے پو لیس کے مطابق ملک غزالی نے گھریلو نا چاقی پراپنی 25 سالہ بیوی خالدہ کو قتل کر دیا ۔خالدہ کی تین ماہ قبل ملک غزالی سے شادی ہوئی تھی، ، پولیس اور فرانزک ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی جبکہ لاش کو مردہ خانے بھجوا دیا گیا ۔

بیوی کو قتل

مزید : صفحہ آخر