عبدالعلیم خان کی سپیکر سے ملاقات ملکی وسیاسی صوتحال پر تبادلہ خیال

عبدالعلیم خان کی سپیکر سے ملاقات ملکی وسیاسی صوتحال پر تبادلہ خیال

لاہور(نمائندہ خصوصی )عبدالعلیم خان نے پنجاب اسمبلی کے سیشن میں شرکت کی ، اجلاس سے قبل سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے عبدالعلیم خان نے اُن کے چیمبر میں ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور کے علاوہ ملکی و سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا ۔دریں اثناء پی ٹی آئی وسطی پنجاب کے صدر عمر ڈاراور عبدالعلیم خان نے بھی ملاقات کی ،عمر ڈار نے عبدالعلیم خان سے اُن کی خیریت دریافت اور سیاسی و دیگر امور پرتبادلہ خیال ہوا۔

عبدالعلیم خان/ پنجاب اسمبلی

مزید : صفحہ آخر