بائیو میٹرک کیلئے قصور میں اعتماد کے دفتر نے کام شروع کر دیا ، اعظم علی

بائیو میٹرک کیلئے قصور میں اعتماد کے دفتر نے کام شروع کر دیا ، اعظم علی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) عمرہ زائرین اور عازمین حج کے بائیو میٹرک کے لیے قصور میں اعتماد کے دفتر نے کام شروع کر دیا ،اعتماد کارپوریشن قصور کے انچارج اعظم علی نے روزنامہ پاکستان کو بتایا کہ اعتماد نے قصور ،اوکاڑہ اور ملحقہ علاقوں کے دیرینہ مسائل کے حل کے لیے بڑا قدم اٹھایا ہے وزٹ ویزہ عمرہ اور عازمین حج کے لیے فنگر پرنٹس کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے اب اہل علاقہ کو لاہور جانے کی ضرورت نہیں ہے ۔

بائیو میٹرک

مزید : صفحہ آخر