بھارتی طیاروں کا پے لوڈگرنے سے بالا کوٹ میں 19کروڑکا نقصان،رپورٹ تیار

بھارتی طیاروں کا پے لوڈگرنے سے بالا کوٹ میں 19کروڑکا نقصان،رپورٹ تیار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بالاکوٹ (آن لائن)آزاد کشمیر کے علاقہ بالاکوٹ میں بھارتی طیاروں کا پے لوڈگرنے سے ہونے والے نقصان کی محکمہ جنگلات نے رپورٹ تیار کر لی۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ پے لوڈ گرنے سے درختوں کو پہنچنے والا نقصان19 کروڑ روپے سے زیادہ ہے۔ محکمہ جنگلات نے نقصان کی حتمی رپورٹ مکمل کرکے حکومت کو ارسال کر دی جبکہ علاوہ اقوام متحدہ، ڈبلیو ڈبلیو ایف اور دیگر عالمی ماحولیاتی اداروں کے مبصرین آج جابہ کا دورہ اور بھارتی بمباری سے جنگلات اور ماحول کو پہنچنے والے نقصان کی رپورٹ مرتب کریں گے۔
رپورٹ تیار

مزید :

صفحہ آخر -