مردان میں کمسن بچوں میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے رحجان سے والدین میں خوف وہراس

مردان میں کمسن بچوں میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے رحجان سے والدین میں خوف وہراس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان (بیورورپورٹ)ضلع میں کمسن بچوں میں خودکشی کے بڑ ھتے ہو ئے رحجان کی وجہ سے والدین میں خوف ہراس پھیل گیا گزشتہ ایک ماہ کے دوران 17 سال سے کم عمر کے پانچ بچوں نے مختلف وجوہات کی بنا ء پر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔نواحی علاقے طورو میں جمعرات کے روز آٹھ ویں جماعت کے طالبعلم عمرفاروق سے سکول میں پر چہ خراب دینے پر والد سے تکرار ہو ئی اور بعدازاں پستول سے خود پر فا ئر نگ کر کے اپنے آپ کو زندگی کی قید سے رہا کر دیا