راولپنڈی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پرشہری قتل

راولپنڈی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پرشہری قتل
راولپنڈی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پرشہری قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ویب ڈیسک)  تھانہ رتہ امرال کے علاقے میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر شہری کو قتل کردیا گیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق راولپنڈی میں تھانہ رتہ امرال کے علاقے میں ڈاکوؤں نے شہری سے موبائل فون چھیننے کے دوران مزاحمت کرنے پرشہری پر فائرنگ کردی۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں 25 سالہ شہری احتشام جاں بحق ہوگیا، جس کی لاش کو ہسپتال منتقل کردیا ہے جبکہ ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

مزید :

جرم و انصاف -