خواتین کے عالمی دن پر وزیراعظم عمران خان کے کس شخصیت کیلئے پیغام جاری کیا ؟ جان کر آپ بھی عش عش کر اٹھیں گے

خواتین کے عالمی دن پر وزیراعظم عمران خان کے کس شخصیت کیلئے پیغام جاری کیا ؟ ...
خواتین کے عالمی دن پر وزیراعظم عمران خان کے کس شخصیت کیلئے پیغام جاری کیا ؟ جان کر آپ بھی عش عش کر اٹھیں گے

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جارہاہے اور اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے پیغام جاری کرتے ہوئے قائداعظم محمد علی جناح کی بہن فاطمہ جناں کو خراج عقیدت پیش کیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خا ن نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی جدوجہد میں فاطمہ جناح قائداعظم کے ساتھ کھڑی رہیں ، ملکی ترقی کیلئے خواتین کو بھی بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے ۔عمران خان کا کہناتھا کہ خواتین کو محفوظ اور سازگار ماحول فراہم کرنے کا عزم دہرات ہیں اور قومی ترقی کیلئے خواتین کو ان کا جائز مقام دلانا ہوگا ۔

مزید : اہم خبریں /قومی