منشیات سمگلنگ کیس میں پکڑی گئی غیرملکی ماڈل کا ایک سال کے دوران جیل میں کتنا وزن بڑھ گیا؟ خود ہی انکشاف کردیا

منشیات سمگلنگ کیس میں پکڑی گئی غیرملکی ماڈل کا ایک سال کے دوران جیل میں کتنا ...
منشیات سمگلنگ کیس میں پکڑی گئی غیرملکی ماڈل کا ایک سال کے دوران جیل میں کتنا وزن بڑھ گیا؟ خود ہی انکشاف کردیا

  

لاہور (ویب ڈیسک) منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتار غیر ملکی ڈیزا کیخلاف منشیات کے مقدمہ کی سماعت ہوئی کیس کی سماعت کے بعد کمرہ عدالت میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے غیر ملکی ماڈل ٹریزا نے کہا کہ وہ جیل میں بڑھتے وزن سے پریشان ہے جیل میں ایک سال کے دوان میرا وزن دس کلو بڑھ گیا ہے وطن واپس جاکر سب سے پہلے جم جوائن کروں گی فاضل عدالت نے کیس کی مزید سماعت 9 مارچ تک ملتوی کر دی۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور