ایرانی اخبار کی شہ سرخی،مودی دہلی کا قصاب قرار

ایرانی اخبار کی شہ سرخی،مودی دہلی کا قصاب قرار

  



نئی دہلی(آئی این پی) مسلمانوں کے قتلِ عام پر انتہاپسند بھارتی وزیراعظم مودی کا مکروہ چہرہ دنیا بھی بینقاب ہونے لگا۔ ایران کے اخبار نے پہلے صفحے پر مودی کو دہلی کا قصائی قرار دے دیا۔نئی دہلی میں پولیس کی سرپرستی میں مسلمانوں پر انتہاپسند ہندوں کے دردناک حملوں پر ایران کے اخبار فرہیختگان نے اپنے پہلے صفحے پر لکھا ہے کہ وحشی مودی نے مسلمانوں پر ہندو انتہاپسندوں سے حملہ کروایا۔ اخبار نے مودی کو دہلی کا قصائی قرار دیا ہے۔

مودی

مزید : صفحہ اول