واشنگٹن، فیس بک نے ڈونلڈ ٹرمپ کی الیکشن مہم کا اشتہار بند کردیا

واشنگٹن، فیس بک نے ڈونلڈ ٹرمپ کی الیکشن مہم کا اشتہار بند کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


واشنگٹن (آن لائن)فیس بک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی الیکشن کمپین کا اشتہار بلاک کر دیا ہے، سوشل میڈیا ویب سائیٹ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ اشتہار کمپنی کی پالیسی کے خلاف ہے۔صدر ٹرمپ کی جانب سے فیس بک پر ایک سروے جاری کیا گیا، جس میں شہریوں سے مردم شماری کے متعلق سرکاری فارم پر کرنے کا کہا گیا۔ فیس بک انتظامیہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ میں ہونے والی سرکاری مردم شماری کے متعلق غلط فہمی سے عوام کو محفوظ رکھنے کے لیے پالیسی بنائی گئی ہے،جس کے تحت اس اشتہار کو بلاک کیا گیا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن

مزید :

صفحہ اول -