لاہور ہائی کورٹ کے اسسٹنٹ لائبریرین محمد جمیل کی گریڈ 18 میں ترقی، ملتان بنچ میں تعیناتی کا حکم
لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس مامون رشید شیخ نے لاہور ہائی کورٹ کے اسسٹنٹ لائبریرین محمد جمیل کو 17ویں گریڈ سے 18ویں گریڈ میں ترقی دے کر انہیں ملتان بنچ میں تعینات کرنے کا حکم جاری کردیاہے۔اس سلسلے میں لاہور ہائی کورٹ کے رجسٹرار اشترعباس کی طرف سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔
ترقی