نئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے تقررکیلئے مختلف ناموں پر غور

نئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے تقررکیلئے مختلف ناموں پر غور

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی)پنجاب حکومت نئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے تقررکے لئے مختلف ناموں پر غورکررہی ہے جن میں سابق وفاقی سیکرٹری قانون پیر مسعود چشتی،سابق وزیرخارجہ خورشید محمودقصوری کے بھتیجے شہریار قصوری اور ممتاز وکیل فیصل نقوی کے نام شامل ہیں۔ایڈووکیٹ جنرل کا عہدہ 26فروری کوسردار احمد جما ل سکھیرا کے استعفیٰ کے بعدسے خالی ہے۔اس عہدہ کا اضافی چارج ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل محمد شان گل کودیاگیاہے جو مستقل ایڈووکیٹ جنرل کی تعیناتی تک اس عہدہ پر کام کریں گے۔

ایڈووکیٹ جنرل

مزید : صفحہ آخر