خواتین کے عالمی دن پر آج لاہور میں ریلیاں، تقاریب منعقد کی جائیں گی

خواتین کے عالمی دن پر آج لاہور میں ریلیاں، تقاریب منعقد کی جائیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر) خواتین کے عالمی دن کے مو قع پر آج صو با ئی دا رلحکو مت میں خواتین کے حقوق کے لئے ریلیاں نکا لی جا ئیں گی جبکہ مختلف این جی اوز اور سول سوسا ئٹی کی جانب سے بھی تقریبا ت کا انعقاد کیا جائے گا۔ جما عت اسلا می خواتین ونگ کی جانب سے ”تکریم نسواں واک“ ناصر با غ سے ضلع کچہری تک نکا لی جائے گی جبکہ حکو مت پنجا ب کی جانب سے خواتین کے ادارہ ویمن ڈویلپمنٹ کے تحت سالا نہ تقریب آواری ہو ٹل میں منعقد کی جائے گی۔اسی طرح شہر کی مختلف این جی اوز کی جانب سے بھی تقریبا ت منعقد کی جائیں گی۔ واضح رہے کہ ضلعی حکو مت کی جا نب سے واضح احکا ما ت ہیں کہ کسی بھی قسم کا کو ئی غیر منا سب جملو ں کا استعما ل اور پلے کا رڈ کا استعما ل نہ کیا جائے اور معزز عدالت کے احکا مات پر مکمل عمل کیا جائے ورنہ قانو نی کاروا ئی عمل میں لا ئے جا ئے گی۔
عالمی دن

مزید :

صفحہ آخر -