سعودی کیٹرنگ کمپنی مطبخ فیصل آباد کے جی ایم سیلز اینڈ مارکیٹنگ رانا قاسم کی طرف سے ہوپ پنجاب کے ممبران کیلئے تحائف
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)سعودی کیٹرنگ کمپنی مطبخ فیصل آباد اور ٹرانسپورٹ کمپنی قائد کے جی ایم سیلز اینڈ مارکیٹنگ رانا قاسم کی طرف سے ہوپ پنجاب کے ممبران کے لیے غلاف کعبہ اور غلاف روضہ رسول ﷺ کے تحائف،لاہور میں پُر وقار تقریب میں چیئرمین ہوپ شاہد رفیق،پنجاب کے چیئرمین خرم ثقلین،سابق چیئرمین حاجی مقبول احمد،طالب چودھری،چودھری اکبر علی نے تحائف پیش کیے۔
تحائف