ٹیپ انتخابات، فاؤنڈر گروپ کے نامزد امید واروں کا دورہ

    ٹیپ انتخابات، فاؤنڈر گروپ کے نامزد امید واروں کا دورہ

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)ٹیپ کے انتخابات کے فاؤنڈر گروپ کے نامزد امید واران کا دورہ فیصل آباد کارپوریٹ کلاس کے نامزد امیدواران میاں عامر سعید،مسعود صادق،چودھری الیاس، یوسف رضوی،فاروق چودھری،عبد اللہ شہزاد،علیم جاوید چودھری،شیخ مشتاق احمد،اکرم خان،شاہد لطیف،محمد ذو الفقار،طارق چودھری اور دیگر ٹریول ایجنٹ موجود تھے۔

دورہ

مزید : صفحہ آخر