مٹہ، ٹریفک حادثات کے دوران 3 افراد جاں بحق

  مٹہ، ٹریفک حادثات کے دوران 3 افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مٹہ (نمائندہ پاکستان) تحصیل مٹہ میں مختلف ٹریفک حادثات میں بچی سمیت تین افراد جاں بحق شکردارہ، سین پوڑہ، مانڈال ڈاگ ٹریفک حادثات،مانڈال ڈاگ میں موٹر سائیکل گرنے سے موٹر سائیکل سوار موقع پر جان بحق لاش مٹہ ہسپتال لانے کی بعد ورثاء کی حوالے کیا گیا ایک اور واقعہ میں رکشہ کی ٹکر سے ایک بچی شدید زخمی ہوگئے تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ روڈینگار میں مسمی عبدالرحمان ولد بخت زادہ سکنہ مانڈال ڈاگ موٹر سائیکل گرنے سے جان بحق ہوا جان بحق ہونے والے شخص کی لاش مٹہ ہسپتال لایا گیا تھا جو بعد میں اپنے ورثاء کی حوالے کیا گیاسطرح مٹہ شکردارہ میں بھی ڈائنا گاڈی نے 12سالہ جمال ولدمقدار سکنہ شکردارہ موقع پر جاں بحق ہوا پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔تیسرے واقعہ میں ایک رکشے نے سین پوڑہ کی قریب پانچ سال کی ایک بچی گل بشرہ بی بی دختر امجد علی سورج کو ٹکر ماردی جس سے یہ بچی شدیدزخمی ہوئی جن کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال لائی گئی لیکن زیادہ زخمی ہونے کی وجہ سے بچی کو بعد میں سید وشریف ہسپتال منتقل کی گئی جہاں پر وہ چل بسے پولیس نے رپورٹ درج کی ہے یادرہے کہ زخمی ہونے والی بچی سوات ادبی الوت مٹہ کے جنرل سیکرٹری اور صحافی امجد علی سورج کی بیٹی ہے