شیر گڑھ،چھت گرنے سے جاں بحق ماں بیٹی سپرد خاک

شیر گڑھ،چھت گرنے سے جاں بحق ماں بیٹی سپرد خاک

  



شیرگڑھ (نامہ نگار) گذشتہ روز پیرسدی میں مکان کے چھت گرنے کے نتیجے میں جان بحق ہونے والے ماں،بیٹی کو مقامی قبرستان میں آہو اور سسکیوں میں سپرد خاک کیئے گئے جنازے میں علاقے کے سیاسی،سماجی حلقوں کے علاوہ علاقے کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی دوسرے روز بھی فضاء سوگوار رہا جبکہ زخمی ہونے والے میاں بیوی کو ہسپتال میں علاج کے لئے داخل کر دیئے ہیں بوسیدہ مکان تیز بارشوں کی وجہ گر گئی تھی جس کے نتیجے میں دو افراد جان بحق جبکہ دو زخمی ہوئے تھے علاقے کے عوام نے صوبائی حکومت سے غریب خاندان کے امداد کی اپیل کی ہے

مزید : پشاورصفحہ آخر