سینئر کرکٹر محمد انور لالا کی ہمشیرہ کا رسم قُل آج ادا کی جائیگی

  سینئر کرکٹر محمد انور لالا کی ہمشیرہ کا رسم قُل آج ادا کی جائیگی

  



سخاکوٹ(نمائندہ پاکستان)سابق کونسلر ویلج کونسل سخاکوٹ خاص اور سینئر کرکٹر محمد انور لالا کی ہمشیرہ کا رسم قُل آج بروز پیران کے رہائش گاہ واقع سخاکوٹ بازار میں ا دا کی جائیگی۔ مرحومہ گوجر الہٰی (قصاب) کی بھی بہن جبکہ سلطان قصاب اور نصر اللہ قصاب کی چچا زادہ بہن، حشمت خان قصاب،کامران خان قصاب اورعمران خان قصاب کی پھوپھی تھی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر