مشہورگوجرقصاب کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

  مشہورگوجرقصاب کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) سخاکوٹ بازارکے مشہورگوجرقصاب کی ہمشیرہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کوسخاکوٹ کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کریامرحومہ محمدانورلالہ کی بھی ہمشیرہ تھی۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی

مزید : پشاورصفحہ آخر