ملتا ن ڈسٹرکٹ بار وفد کی پارلیمانی سیکرٹری ملیکا علی بخاری، ممبرالیکشن کمیشن الطاف ابراہیم قریشی سے ملاقاتیں، نوجوان وکلاء کو لیگل ایڈوائزری دینے کیلئے سفارشات پیش، مسائل پرتبادلہ خیال

    ملتا ن ڈسٹرکٹ بار وفد کی پارلیمانی سیکرٹری ملیکا علی بخاری، ممبرالیکشن ...

  



ملتان (سپیشل رپورٹر)صدرڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان عمران رشید سلہری غلام نبی طاہر چوہان جنرل سیکر ٹری(بقیہ نمبر17صفحہ12پر)

ڈسٹرکٹ بار ملتان کی زیر قیادت وفدمیں 5مارچ کو اسلام آباد پہنچاجہاں ان کی ملاقات پارلیمانی سیکرٹری ملیکا علی بخاری اور الطاف ابراہیم قریشی ممبر الیکشن کمیشن آف پاکستان سے ہوئی۔ بعد ازاں سیکرٹری پارلیمانی ملیکا علی بخاری اور الطاف ابراہیم قریشی ممبر الیکشن کمیشن آف پاکستان سے بھی ملاقات کی گئی۔ پارلیمانی سیکرٹری سے خصوصاً نوجوان وکلاء کو لیگل ایڈوائزری دینے سے متعلق سفارشات پیش کی گئیں۔ اوربار کے مسائل کے حل کیلئے سالانہ فنڈز میں خاطر خواہ اضافہ کے ساتھ دینے کی سفارش بھی کی گئی۔ الطاف ابراہیم قریشی ممبر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بار کے وفد کو کھانا دیا اور بار کے مسائل میں معاونت کی یقین دہانی کرائی ہے۔

ملاقاتیں

مزید : ملتان صفحہ آخر