ایم ٹی آئی ایکٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کرنیکی تیاریاں مکمل

        ایم ٹی آئی ایکٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کرنیکی تیاریاں مکمل

  



ملتان ( سپیشل رپورٹر  ) حکومت پنجاب نے ایم ٹی آئی ایکٹ بل کل 9 مارچ(بدھ)کو پنجاب اسمبلی میں پیش کرنے کاپیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے ایجنڈا میں اسے شامل کرلیا گیا ہے۔ڈاکٹروں کے مطابق حکومت پنجاب نے میڈیکل(بقیہ نمبر9صفحہ12پر)

ٹیچنگ انسٹی ٹیوشن ایکٹ(ایم ٹی آئی) پیش کرنے کے فیصلے کے ذریعے معزز عدالت اور ہسپتالوں کی تنظیموں کو دھوکا دینے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ڈاکٹری تنظیموں کے عہدیدار اس کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔

مکمل

مزید : ملتان صفحہ آخر