محکمانہ کیس کافیصلہ، اسسٹنٹ لائن مین میپکوزوہیب خورشیدنوکری سے فارغ

محکمانہ کیس کافیصلہ، اسسٹنٹ لائن مین میپکوزوہیب خورشیدنوکری سے فارغ

  



ملتان (نیوز رپورٹر) ایگزیکٹو انجینئر آپریشن میپکو ڈویڑن لیہ بلال خان نے محکمانہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے اسسٹنٹ لائن مین زوہیب خورشید کو نوکری سے برخاست کر(بقیہ نمبر22صفحہ12پر)

دیاہے۔ پاکستان واپڈا ایمپلائز ای اینڈ ڈی رولز1978ء کے تحت کاروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ لائن مین زوہیب خورشید کے خلاف کروڑلعل عیسن سب ڈویڑن تعیناتی کے دوران بننے والے کیس میں الزامات ثابت ہونے پر نوکری سے فارغ کیاگیاہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر