مخدوم رشید: مختلف علاقوں میں آپریشن، منشیات برآمد

مخدوم رشید: مختلف علاقوں میں آپریشن، منشیات برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سپیشل رپورٹر) پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تھانہ مخدوم رشید کے علاقے بستی شاہو، چک 13 ایم آر، چک 11 ایم آر کے گردونواح میں مشترکہ(بقیہ نمبر26صفحہ12پر)

طور سرچ آپریشن کیا ہے سرچ آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کی گئی۔اور ملزمان محمد امین ولد پیر بخش قوم چدھڑ اور شمعون عرف کالا ولد کیلون سکنہ 13 ایم آر کو گرفتار کرکے قبضے سے بھاری مقدار میں دیسی شراب، لہن اور چالو بھٹیاں برآمد کر لیں ہیں۔گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ مخدوم رشید میں مقدمات درج کر کے کاروائی پولیس شروع کر دی گئی ہے۔جبکہ سرچ آپریشن کے دوران 68افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی-
برآمد