زاہد عسکری کے بھائی کی وفات پر تعزیت کااظہار

  زاہد عسکری کے بھائی کی وفات پر تعزیت کااظہار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ، صوبائی سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا اور ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات وزیر علی جمالی نے جماعت اسلامی کراچی کے سیکریٹری اطلاعات سید زاہد عسکری کے بھائی سید ساجد علی عسکری کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار،مرحوم کی مغفرت،درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔