انوسٹی گیشن پولیس کی کارروائی، 4اشتہاری گرفتار

      انوسٹی گیشن پولیس کی کارروائی، 4اشتہاری گرفتار

  



لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)انویسٹی گیشن پولیس کا اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 4ملزم گرفتار،ملزموں میں مدثر، شاہد محمود، مہران علی اور فیصل شامل ہیں، انویسٹی گیشن پولیس شفیق آباد نے بوگس چیک کے مقدے میں مطلوب اشتہاری ملزم مدثر کو گرفتار کیا،انویسٹی گیشن پولیس فیصل ٹاؤن نے بوگس چیک کے مقدے میں مطلوب اشتہاری ملزم شاہد محمود کو گرفتار کیا،انویسٹی گیشن پولیس گلبرگ نے چوری کے مقدے میں مطلوب اشتہاری ملزم مہران علی کو گرفتار کیا،انوسٹی گیشن پولیس نشتر کالونی نے چوری کے مقدے میں مطلوب اشتہاری ملزم محمد فیصل کو گرفتار کیا۔

مزید : علاقائی