بداخلاقی کیس کی سماعت 14مارچ تک ملتوی

    بداخلاقی کیس کی سماعت 14مارچ تک ملتوی

  



لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے بداخلاقی کیس میں ملوث ٹانگوں سے محروم ملزم رضوان کے کیس کی سماعت 14مارچ تک ملتوی کردی،گزشتہ روز ملزم رضوان کو وہیل چیئر پر جیل حکام نے عدالت کے روبرو پیش کیا،ایڈیشنل سیشن جج ندیم انصاری نے گواہوں کو شہادتوں کے لئے طلب کرلیا

تے ہوئے سماعت ملتوی کردی،معذور ملزم کا موقف ہے کہ اسے جھوٹے مقدمے میں نامزد کیا گیاہے،وہ 2013 ء سے معذور ہوچکا ہے،جسم کے نچلے حصے سے مفلوج ہوں،بداخلاقی کا جھوٹا مقدمہ تھانہ ہربنس پورہ پولیس نے درج کیاہے،عدالت اسے انصاف فراہم کرے۔

مزید : علاقائی