ادارہ تعلیم و تحقیق کا پہلا کانووکیشن آج ہو گا

    ادارہ تعلیم و تحقیق کا پہلا کانووکیشن آج ہو گا

  



لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی ادارہ تعلیم و تحقیق کے زیر اہتمام پہلا کانووکیشن آج صبح10بجے فیصل آڈیٹوریم میں ہوگا جس میں وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد و دیگر شرکت کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1