پنجاب یونیورسٹی سے 4امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

پنجاب یونیورسٹی سے 4امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

  



  

لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نے مظہر حسین ولد ظفر احمد کواسلامک سٹڈیز کے مضمون، سعدیہ صبا دختر رفیق احمد گوہرکوریاضی، غلام محمد مصطفی ولد نذیر احمد کوسالڈ سٹیٹ فزکس اورامبرین جاوید دخترجاوید احمد چغتائی کوانوائرنمنٹل سائنسز کے مضمون میں مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1