ایم اے،ایم ایس سی امتحانات کیلئے رجسٹریشن فیس کی تاریخ میں توسیع

ایم اے،ایم ایس سی امتحانات کیلئے رجسٹریشن فیس کی تاریخ میں توسیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی رجسٹریشن برانچ نے ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون (پرائیویٹ)2020ء کیلئے ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 27مارچ2020ء تک توسیع کر دی ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔