مخالفین اور حاسدین کی کوئی پرواہ نہیں،فاریہ شیخ

  مخالفین اور حاسدین کی کوئی پرواہ نہیں،فاریہ شیخ

  



لاہور(فلم رپورٹر)معروف اداکارہ وماڈل فاریہ شیخ نے مزید کہا کہ مجھے مخالفین اور حاسدین کی کوئی پرواہ نہیں،محنت اور لگن سے کام کر رہی ہوں اور آنے والا کل میرا ہو گا اور محنت سے کام کررہی ہوں۔میں ہمت نہیں ہاروں گی فلم اورٹی وی دونوں شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایؤں گی۔معراج خان نے کہا ہے کہ کیرئیر کے آغاز میں مجھے بہت مشکلات کا سامنا کرناپڑرہاہے لیکن مجھے سینئر کی رہنمائی سے مزید حوصلہ ملا جو میرے بہت کام آرہاہے آنے والے ڈراموں میں شائقین اہم کرداروں میں دیکھیں گے۔

مزید : کلچر