پی ٹی آئی کی خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب

پی ٹی آئی کی خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نمائندہ خصوصی،لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کی آج ساڑھے 12بجے سنٹرل پنجا ب سیکرٹریٹ کینال ویو میں خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب ہوگی، سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹر نوشین حامد معراج مہمان خصوصی ہونگی۔