مریض کی عیادت کے لئے آنے والے کی کار چوری
لاہور(پ ر) مریضوں کی عیادت کیلئے آنے والے محمد انس کی کار نمبر LRW-3335۔ انجن نمبر4291897جیسیزنمبر ZZE1219007724 ڈاکٹر ہسپتال کی پارکنگ سے چوری ہو گئی ہے ڈیڑھ ماہ سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود پولیس برآمد گی میں ناکام رہی ہے۔ اعلیٰ پولیس حکام سے گاڑی برآمد کرنے کی اپیل کی ہے۔محمد انس 0308-4029219