دہلی میں مسلم کش فسادات انتہائی تشویشناک ہیں 

  دہلی میں مسلم کش فسادات انتہائی تشویشناک ہیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(سٹی رپورٹر) بھارتی سرکار نے دہلی میں مسلم کش فسادات انتہائی تشویشناک ہیں۔ بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام پردنیابھرکے مسلمان شدید اضطراب کا شکار ہیں،عالمی برادری مسلمانوں کاقتل عام بندکروانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرے۔ان خیالات کا اظہار تاجر رہنماحاجی نواز پپو نے کیا۔