محمد حسین محنتی آج شجرکاری مہم کا افتتاح کریں گے

  محمد حسین محنتی آج شجرکاری مہم کا افتتاح کریں گے

  



کراچی (اسٹاف رپورٹر)نائب امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی،سندھ کے امیر محمد حسین محنتی اور امیر ضلع گلبرگ وسطی فاروق نعمت اللہ آج(اتوار)دوپہر 2بجے عیدگاہ گرانڈ فیڈرل بی ایریابلاک17میں شجرکاری مہم گوگرین سبز پرچم،سبز زمینکے سلوگن کے تحت افتتاح کریں گے،اس موقع پر ناظم علاقہ شعیب احمد اور پبلک ایڈ کمیٹی یوسی سمن آباد عمیر احمد بھی ہمراہ ہونگے۔

مزید : صفحہ اول