خیبر پختونخوا میں انڈر 23 گیمز کا انعقاد ہوگا

    خیبر پختونخوا میں انڈر 23 گیمز کا انعقاد ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(آئی این پی) حکومت خیبر پختونخوا صوبے میں شعبہ کھیل پر خطیر رقم خرچ کررہی ہے جسکے باعث کھیلوں کو فروغ ملاہے اور انکے بنائے ہوئے پلان کے باعث خواتین کھلاڑی سامنے آناشروع ہوگئے ہیں،پی ٹی آئی حکومت نے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے پہلے مسلسل تین سال انڈر23گیمز کا انعقاد کیاجبکہ اب 21سال سے کم عمر کھلاڑیوں پر مشتمل گیمزمنعقد کرارہی ہے۔
سپورٹس حکام کو یقین ہے کہ یہ گیمز ٹیلنٹ کی تلاش میں مددگار ثابت ہونگے۔