پی ایس ایل فائیو، لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میچ کی جھلکیاں

    پی ایس ایل فائیو، لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میچ کی جھلکیاں

  



  لاہور(قذافی سٹیڈیم سے افضل افتخار)

٭شائقین میچ شروع ہونے سے کافی دیر قبل ہی سٹیڈیم پہنچنا شروع

٭مرد وخواتین کے ساتھ بچوں کی بڑی تعداد نے بھی میچ دیکھا

٭شائقین کی بڑ ی تعداد نے قومی پرچم تھامے ہوئے تھے میچ کے دوران پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے رہے

٭ سیکورٹی کے نہایت سخت انتظامات کئے گئے

٭لڑکے اور لڑکیوں نے چہروں پر پاکستانی پرچم پینٹ کروائے

٭شائقین نے اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کے پوٹریٹ اٹھا رکھے تھے

٭شائقین سٹیڈیم کے باہر اپنی ٹیموں کے حق میں نعرے لگاتے رہے

٭شائقین کو جامع تلاشی لینے کے بعد سٹیڈیم میں داخلہ کی اجازت ملی

٭شائقین نے اپنی پسندیدہ ٹیموں کی شرٹس پہن رکھی تھیں۔

٭میچ کے دوران شائقین کرکٹ کشمیر بنے کا پاکستان کے نعرے بھی لگاتے رہے

٭شائقین کی بڑی تعداد نے کھلاڑیوں والی ٹی شرٹس پہنچ کر میچ دیکھا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی