اس خاتون کو خراج عقیدت جس کی وجہ سے کینسر کا مفت علاج ہوتا ہے ،سینیٹر فیصل جاوید
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے خواتین کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اس خاتون کو خراج عقیدت جس کی وجہ سے کینسر کا مفت علاج ہوتا ہے۔
سینیٹر فیصل جاوید کا اپنے پیغام میں مزید کہناتھا کہ کتنی عظیم ماں تھی وہ جس نے انسانیت کیلئے سوچنے والا بیٹا پیدا کیا،ہم صرف باتیں کرتے ہیں اوروہ کام کرتے ہیں ۔